مجرم اشتہاری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) وہ مجرم جو مفرور ہو گیا ہو اور اس کے خلاف ضابطۂ فوجداری کے تحت کارروائی ہو چکی ہو، وہ مجرم جس کی گرفتاری کی بابت اشتہار ہو چکا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ مجرم جو مفرور ہو گیا ہو اور اس کے خلاف ضابطۂ فوجداری کے تحت کارروائی ہو چکی ہو، وہ مجرم جس کی گرفتاری کی بابت اشتہار ہو چکا ہو۔